السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ!
شمس العلوم جامعہ رضویہ (ٹرسٹ) میں خوش آمدید 🌹
(ملحق بتنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
« شعبہ جات و کورسز »
👈{ دینی تعلیم }
ناظرہ قرآن | حفظ القرآن | تجوید و قراءت
درس نظامی | عربی لینگویج |دارالافتاء
نشر و اشاعت
👈{ عصری تعلیم }
بیسک کلاسز | مڈل کلاسز | نائن و میٹرک
بی اے | انگلش لینگویج | کمپیوٹر کلاسز
برائے رابطہ:
💫 دینی و فقہی مسائل
💫 معلومات داخلہ
💫 دیگر عمومی مسائل
براہِ کرم آپ اپنا سوال واضح طور پر لکھیں جلد آپ کی رہنمائی کی جائے گی ۔
جزاکم اللّٰہ 🌹